Class 9, Class 10 اور یونیورسٹی سطح کے طلبہ کے لیے مکمل PDF Free Download گائیڈ – ہر لفظ کا مطلب، جملہ اور اردو ترجمہ
نیچے دی گئی فہرست کو ہفتہ وار حصوں میں تقسیم کر کے یاد کریں — روزانہ 10 سے 15 الفاظ کافی ہیں۔ صرف لفظ کا مطلب رٹنے کے بجائے، ہر لفظ کے ساتھ دیا گیا جملہ بھی دہرائیں، کیونکہ امتحان میں اکثر لفظ کا درست استعمال ہی پوچھا جاتا ہے۔
1.Abandonترک کرنا / چھوڑ دینا
Never abandon your hard work.اپنی سخت محنت کو کبھی نہ چھوڑیں۔
2.Acquireحاصل کرنا
He managed to acquire a new skill.وہ ایک نئی مہارت حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔
3.Abilityصلاحیت
She has the ability to pass the exam.وہ امتحان پاس کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
4.Accurateدرست / ٹھیک
This map is very accurate.یہ نقشہ بالکل درست ہے۔
5.Adaptمطابقت پیدا کرنا
Animals adapt to their environment.جانور اپنے ماحول کے مطابق ڈھل جاتے ہیں۔
6.Adequateکافی / مناسب
The water supply is adequate for the city.شہر کے لیے پانی کی فراہمی کافی ہے۔
7.Aggressiveجارحانہ
His behavior was quite aggressive.اس کا رویہ کافی جارحانہ تھا۔
8.Ambitiousپُر عزم
He is an ambitious student.وہ ایک پُر عزم طالب علم ہے۔
9.Analyzeتجزیہ کرنا
Analyze the sentence carefully.جملے کا غور سے تجزیہ کریں۔
10.Appreciateقدر کرنا
I appreciate your help.میں آپ کی مدد کی قدر کرتا ہوں۔
11.Artificialمصنوعی
Artificial intelligence is changing the world.مصنوعی ذہانت دنیا کو بدل رہی ہے۔
12.Benefitفائدہ
Exercise has many benefits.ورزش کے بہت سے فوائد ہیں۔
13.Briefمختصر
Give a brief introduction.ایک مختصر تعارف دیں۔
14.Capableقابل
He is capable of doing this task.وہ یہ کام کرنے کے قابل ہے۔
15.Capacityگنجائش
The hall has a large capacity.ہال میں بڑی گنجائش ہے۔
16.Categoryدرجہ / قسم
Put these words in the right category.ان الفاظ کو صحیح زمرے میں رکھیں۔
17.Challengeچیلنج / مقابلہ
Life is full of challenges.زندگی چیلنجوں سے بھری ہوئی ہے۔
18.Commitعزم کرنا / کرنا
He committed to his studies.اس نے اپنی پڑھائی کا عزم کیا۔
19.Complexپیچیدہ
This math problem is very complex.ریاضی کا یہ مسئلہ بہت پیچیدہ ہے۔
20.Conclusionنتیجہ
What is the conclusion of the story?کہانی کا نتیجہ کیا ہے؟
21.Confidentپُراعتماد
Be confident during the interview.انٹرویو کے دوران پراعتماد رہیں۔
22.Conflictتصادم / جھگڑا
Try to avoid personal conflict.ذاتی جھگڑے سے بچنے کی کوشش کریں۔
23.Consequenceنتیجہ / انجام
Every action has a consequence.ہر عمل کا ایک انجام ہوتا ہے۔
24.Consistentمستقل مزاج
Be consistent in your efforts.اپنی کوششوں میں مستقل مزاج رہیں۔
25.Contrastتضاد / فرق
There is a sharp contrast between them.ان کے درمیان واضح تضاد ہے۔
26.Crucialانتہائی اہم
Patience is crucial for success.صبر کامیابی کے لیے انتہائی اہم ہے۔
27.Declineانکار کرنا / زوال
The economy is in decline.معیشت زوال کا شکار ہے۔
28.Demonstrateمظاہرہ کرنا
He demonstrated the new project.اس نے نئے پروجیکٹ کا مظاہرہ کیا۔
29.Despiteکے باوجود
He won despite the difficulties.وہ مشکلات کے باوجود جیت گیا۔
30.Dimensionپہلو / سمت
Consider every dimension of the problem.مسئلے کے ہر پہلو پر غور کریں۔
31.Distinctواضح / الگ
There is a distinct smell of smoke.دھوئیں کی ایک واضح بو آرہی ہے۔
32.Domesticگھریلو
Domestic animals are very helpful.گھریلو جانور بہت مددگار ہوتے ہیں۔
33.Emphasizeزور دینا
The teacher emphasized on grammar.استاد نے گرامر پر زور دیا۔
34.Enormousبہت بڑا
The ocean is enormous.سمندر بہت بڑا ہے۔
35.Essentialضروری
Water is essential for life.پانی زندگی کے لیے ضروری ہے۔
36.Estimateاندازہ لگانا
Can you estimate the cost?کیا آپ لاگت کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟
37.Evidentواضح
The truth is evident now.سچ اب واضح ہو چکا ہے۔
38.Expandپھیلانا
Metal expands when heated.دھات گرم ہونے پر پھیلتی ہے۔
39.Expertماہر
He is an expert in IT.وہ آئی ٹی کا ماہر ہے۔
40.Externalبیرونی
Avoid external distractions.بیرونی خلفشار سے بچیں۔
41.Feasibleممکن / قابل عمل
Your plan is feasible.آپ کا منصوبہ قابل عمل ہے۔
42.Flexibleلچکدار
Rubber is a flexible material.ربڑ ایک لچکدار مادہ ہے۔
43.Functionکام / فعل
What is the function of the heart?دل کا کام کیا ہے؟
44.Generateپیدا کرنا
The machine generates electricity.مشین بجلی پیدا کرتی ہے۔
45.Globalعالمی
Global warming is a big issue.گلوبل وارمنگ ایک بڑا مسئلہ ہے۔
46.Guaranteeضمانت
There is no guarantee of success.کامیابی کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔
47.Identifyشناخت کرنا
Identify the correct answer.درست جواب کی شناخت کریں۔
48.Impactاثر
Media has a great impact on kids.میڈیا کا بچوں پر بہت گہرا اثر ہوتا ہے۔
49.Implementنافذ کرنا
Implement the new rules.نئے قوانین نافذ کریں۔
50.Incredibleناقابل یقین
Your progress is incredible.آپ کی ترقی ناقابل یقین ہے۔
51.Indicateاشارہ کرنا
Red lights indicate danger.سرخ بتیاں خطرے کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔
52.Initialابتدائی
The initial stage was difficult.ابتدائی مرحلہ مشکل تھا۔
53.Innovationجدت
Technology needs constant innovation.ٹیکنالوجی کو مستقل جدت کی ضرورت ہے۔
54.Instanceمثال
For instance, consider this case.مثال کے طور پر، اس کیس پر غور کریں۔
55.Intenseشدید
The heat was very intense.گرمی بہت شدید تھی۔
56.Internalاندرونی
Peace is an internal feeling.امن ایک اندرونی احساس ہے۔
57.Investigateتحقیق کرنا
The police will investigate the matter.پولیس معاملے کی تحقیقات کرے گی۔
58.Justifyجواز پیش کرنا
Justify your answer with facts.حقائق کے ساتھ اپنے جواب کا جواز پیش کریں۔
59.Labelنشان زدہ کرنا
Label the diagram clearly.ڈایاگرام کو واضح طور پر نشان زد کریں۔
60.Liberalآزاد خیال
He has a liberal mindset.وہ آزاد خیال ذہنیت رکھتا ہے۔
61.Maintainبرقرار رکھنا
Maintain silence in the library.لائبریری میں خاموشی برقرار رکھیں۔
62.Majorبڑا / اہم
He made a major mistake.اس نے ایک بڑی غلطی کی۔
63.Manifestظاہر کرنا
Symptoms manifest after a week.علامات ایک ہفتے کے بعد ظاہر ہوتی ہیں۔
64.Maximumزیادہ سے زیادہ
Set the volume to maximum.آواز کو زیادہ سے زیادہ پر رکھیں۔
65.Minimumکم سے کم
The minimum age is eighteen.کم از کم عمر اٹھارہ سال ہے۔
66.Modifyتبدیلی کرنا
Modify the plan as needed.ضرورت کے مطابق منصوبے میں تبدیلی کریں۔
67.Negativeمنفی
Avoid negative thoughts.منفی سوچوں سے بچیں۔
68.Notableقابل ذکر
He is a notable writer.وہ ایک قابل ذکر مصنف ہے۔
69.Objectiveمقصد
What is the objective of this task?اس کام کا مقصد کیا ہے؟
70.Obviousواضح
The reason is very obvious.وجہ بہت واضح ہے۔
71.Occurواقع ہونا
The accident occurred at night.حادثہ رات کے وقت پیش آیا۔
72.Optionانتخاب
You have two options.آپ کے پاس دو راستے ہیں۔
73.Outcomeنتیجہ
The outcome was positive.نتیجہ مثبت رہا۔
74.Parallelمتوازی
The lines are parallel.لائنیں ایک دوسرے کے متوازی ہیں۔
75.Participateحصہ لینا
Participate in extra activities.اضافی سرگرمیوں میں حصہ لیں۔
76.Passiveسست / غیر فعال
Don’t be a passive learner.سست طالب علم نہ بنیں۔
77.Percentفیصد
He got ninety percent marks.اس نے نوے فیصد نمبر حاصل کیے۔
78.Periodوقفہ / عرصہ
The period of war is over.جنگ کا دور ختم ہو چکا ہے۔
79.Persuadeقائل کرنا
He persuaded me to join.اس نے مجھے شامل ہونے کے لیے قائل کیا۔
80.Phaseمرحلہ
This is a difficult phase of life.یہ زندگی کا ایک مشکل مرحلہ ہے۔
81.Policyحکمت عملی
Honesty is the best policy.ایمانداری بہترین حکمت عملی ہے۔
82.Positiveمثبت
Keep a positive attitude.مثبت رویہ رکھیں۔
83.Potentialصلاحیت
You have the potential to win.آپ میں جیتنے کی صلاحیت ہے۔
84.Preciseدرست / قطعی
Give a precise answer.ایک درست جواب دیں۔
85.Predictپیش گوئی کرنا
Nobody can predict the future.مستقبل کی پیش گوئی کوئی نہیں کر سکتا۔
86.Primaryبنیادی
Education is a primary need.تعلیم ایک بنیادی ضرورت ہے۔
87.Priorپہلے سے
Prior experience is required.پہلے سے تجربہ ہونا ضروری ہے۔
88.Proceedآگے بڑھنا
Proceed to the next step.اگلے مرحلے کی طرف بڑھیں۔
89.Professionalپیشہ ورانہ
Maintain a professional look.پیشہ ورانہ انداز برقرار رکھیں۔
90.Promoteترقی دینا
Promote peace in society.معاشرے میں امن کو فروغ دیں۔
91.Proportionتناسب
Keep the right proportion.صحیح تناسب برقرار رکھیں۔
92.Publishشائع کرنا
The book will publish soon.کتاب جلد شائع ہوگی۔
93.Purchaseخریدنا
I want to purchase a car.میں کار خریدنا چاہتا ہوں۔
94.Pursueپیچھا کرنا / جاری رکھنا
Pursue your goals.اپنے مقاصد کو جاری رکھیں۔
95.Rangeحد / وسعت
The price range is broad.قیمت کی حد وسیع ہے۔
96.Reactردعمل دینا
Don’t react too quickly.اتنی جلدی ردعمل نہ دیں۔
97.Regionعلاقہ
This region is very cold.یہ علاقہ بہت ٹھنڈا ہے۔
98.Rejectمسترد کرنا
He rejected the offer.اس نے پیشکش مسترد کر دی۔
99.Relevantمتعلقہ
Provide relevant information.متعلقہ معلومات فراہم کریں۔
100.Reliableقابل بھروسہ
He is a reliable friend.وہ ایک قابل بھروسہ دوست ہے۔
101.Removeہٹانا
Remove the waste material.فضلہ مواد کو ہٹا دیں۔
102.Requireضرورت ہونا
This task requires time.اس کام کے لیے وقت درکار ہے۔
103.Researchتحقیق
Scientific research is important.سائنسی تحقیق اہم ہے۔
104.Resolveحل کرنا
Resolve the dispute.تنازع حل کریں۔
105.Respondجواب دینا
Please respond to my email.براہ کرم میری ای میل کا جواب دیں۔
106.Retainبرقرار رکھنا / روکنا
He retains information well.وہ معلومات کو اچھی طرح برقرار رکھتا ہے۔
107.Revealظاہر کرنا
Don’t reveal the secret.راز ظاہر نہ کریں۔
108.Reviewجائزہ لینا
Review your work before submit.جمع کروانے سے پہلے اپنے کام کا جائزہ لیں۔
109.Reviseدہرانا
Revise your lessons daily.روزانہ اپنے اسباق دہرائیں۔
110.Routeراستہ
Choose the safest route.محفوظ ترین راستہ منتخب کریں۔
111.Scenarioمنظر نامہ
Imagine a different scenario.ایک مختلف منظر نامے کا تصور کریں۔
112.Scheduleشیڈول
Check the exam schedule.امتحانی شیڈول چیک کریں۔
113.Secureمحفوظ
Keep your password secure.اپنا پاس ورڈ محفوظ رکھیں۔
114.Selectمنتخب کرنا
Select the best option.بہترین آپشن منتخب کریں۔
115.Sequenceترتیب
Follow the correct sequence.صحیح ترتیب پر عمل کریں۔
116.Seriesسلسلہ
It was a series of events.یہ واقعات کا ایک سلسلہ تھا۔
117.Shiftتبدیل کرنا
Shift the focus to study.توجہ پڑھائی کی طرف منتقل کریں۔
118.Signalاشارہ
Wait for the green signal.سبز اشارے کا انتظار کریں۔
119.Significantاہم / نمایاں
It was a significant change.یہ ایک نمایاں تبدیلی تھی۔
120.Similarملتا جلتا
Their ideas are very similar.ان کے خیالات بہت ملتے جلتے ہیں۔
121.Sourceذریعہ
What is the source of water?پانی کا ذریعہ کیا ہے؟
122.Specificمخصوص
Be specific about your needs.اپنی ضروریات کے بارے میں مخصوص رہیں۔
123.Stabilityاستحکام
Pakistan needs political stability.پاکستان کو سیاسی استحکام کی ضرورت ہے۔
124.Statusحیثیت / مقام
What is your current status?آپ کی موجودہ حیثیت کیا ہے؟
125.Strategyحکمت عملی
Develop a study strategy.پڑھائی کی حکمت عملی بنائیں۔
126.Structureڈھانچہ
The structure of building is weak.عمارت کا ڈھانچہ کمزور ہے۔
127.Submitجمع کروانا
Submit your assignment.اپنی اسائنمنٹ جمع کروائیں۔
128.Subsequentبعد میں آنے والا
The subsequent years were better.بعد کے سال بہتر تھے۔
129.Sufficientکافی
I have sufficient time.میرے پاس کافی وقت ہے۔
130.Summaryخلاصہ
Write a summary of the lesson.سبق کا خلاصہ لکھیں۔
131.Surveyجائزہ / سروے
The survey shows good results.سروے اچھے نتائج دکھاتا ہے۔
132.Symbolعلامت
Peace is a symbol of dove.امن فاختہ کی علامت ہے۔
133.Targetہدف
Achieve your target.اپنا ہدف حاصل کریں۔
134.Techniqueطریقہ کار
Use a better technique.بہتر تکنیک استعمال کریں۔
135.Theoryنظریہ
It is just a theory.یہ محض ایک نظریہ ہے۔
136.Traditionalروایتی
Eat traditional food.روایتی کھانا کھائیں۔
137.Transferمنتقل کرنا
Transfer the files.فائلیں منتقل کریں۔
138.Transformبدل دینا
AI transforms the industry.مصنوعی ذہانت صنعت کو بدل دیتی ہے۔
139.Transportنقل و حمل
Public transport is cheap.عوامی ٹرانسپورٹ سستی ہے۔
140.Trendرجحان
Follow the latest trend.تازہ ترین رجحان کی پیروی کریں۔
141.Ultimateآخری / حتمی
Victory is the ultimate goal.فتح آخری مقصد ہے۔
142.Undergoگزرنا
He will undergo a surgery.وہ سرجری سے گزرے گا۔
143.Uniqueمنفرد
Your style is unique.آپ کا انداز منفرد ہے۔
144.Urbanشہری
Urban life is very busy.شہری زندگی بہت مصروف ہے۔
145.Utilizeاستعمال کرنا
Utilize your time properly.اپنے وقت کا صحیح استعمال کریں۔
146.Validدرست / قانونی
Your ID card is valid.آپ کا شناختی کارڈ درست ہے۔
147.Variationتبدیلی / فرق
There is some variation.کچھ تبدیلی موجود ہے۔
148.Versionورژن / نسخہ
Download the latest version.تازہ ترین ورژن ڈاؤن لوڈ کریں۔
149.Visibleواضح / نظر آنے والا
The stars are visible.ستارے نظر آرہے ہیں۔
150.Visionبصارت / خواب
He has a clear vision.اس کا وژن واضح ہے۔
151.Volumeحجم / آواز
Increase the volume.آواز بڑھائیں۔
152.Welfareفلاح و بہبود
Work for human welfare.انسانی بہبود کے لیے کام کریں۔
153.Whereasجبکہ
I like tea whereas he likes milk.مجھے چائے پسند ہے جبکہ اسے دودھ پسند ہے۔
154.Yieldپیداوار / جھکنا
The field yields high crops.کھیت زیادہ فصل دیتا ہے۔
155.Zoneعلاقہ / خطہ
This is a danger zone.یہ ایک خطرناک علاقہ ہے۔
156.Accompanyساتھ دینا
He will accompany you.وہ آپ کا ساتھ دے گا۔
157.Achieveحاصل کرنا
Achieve your dreams.اپنے خواب حاصل کریں۔
158.Advocateحمایت کرنا
She advocates for peace.وہ امن کی حمایت کرتی ہے۔
159.Aidمدد
International aid arrived.بین الاقوامی امداد پہنچ گئی۔
160.Alternativeمتبادل
Is there any alternative?کیا کوئی متبادل ہے؟
161.Ambiguousمبہم
His reply was ambiguous.اس کا جواب مبہم تھا۔
162.Aspectپہلو
Consider every aspect.ہر پہلو پر غور کریں۔
163.Assistمدد کرنا
Can you assist me?کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟
164.Assumptionمفروضہ
Don’t make an assumption.مفروضہ نہ بنائیں۔
165.Attributeخوبی / منسوب کرنا
Patience is a good attribute.صبر ایک اچھی خوبی ہے۔
166.Authorityاختیار
He has the authority.اس کے پاس اختیار ہے۔
167.Availableدستیاب
Seats are available.نشستیں دستیاب ہیں۔
168.Awareباخبر
Be aware of danger.خطرے سے باخبر رہیں۔
169.Biasتعصب
The report was biased.رپورٹ متعصبانہ تھی۔
170.Bondتعلق
A strong bond of friendship.دوستی کا ایک مضبوط تعلق۔
171.Channelذریعہ / چینل
Communicate through proper channels.مناسب ذرائع سے رابطہ کریں۔
172.Chapterباب
Read the first chapter.پہلا باب پڑھیں۔
173.Civilشہری / مدنی
Civil rights are important.شہری حقوق اہم ہیں۔
174.Clarifyوضاحت کرنا
Clarify the doubts.شکوک و شبہات دور کریں۔
175.Classicاعلیٰ / شاہکار
It’s a classic book.یہ ایک شاہکار کتاب ہے۔
176.Coherentمربوط
His speech was coherent.اس کی تقریر مربوط تھی۔
177.Collapseتباہ ہونا
The building collapsed.عمارت گر گئی۔
178.Communicateرابطہ کرنا
Communicate clearly.واضح طور پر رابطہ کریں۔
179.Compatibleمطابقت رکھنے والا
Device is not compatible.آلہ مطابقت نہیں رکھتا۔
180.Compensateتلافی کرنا
They compensated the loss.انہوں نے نقصان کی تلافی کی۔
181.Componentجزو
Hard drive is a component.ہارڈ ڈرائیو ایک جزو ہے۔
182.Concentrateتوجہ دینا
Concentrate on study.پڑھائی پر توجہ دیں۔
183.Confirmتصدیق کرنا
Confirm your ticket.اپنے ٹکٹ کی تصدیق کریں۔
184.Consentرضامندی
With mutual consent.باہمی رضامندی کے ساتھ۔
185.Consultمشورہ کرنا
Consult a doctor.ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
186.Consumeاستعمال کرنا
Plants consume water.پودے پانی استعمال کرتے ہیں۔
187.Contradictتضاد ہونا
Actions contradict words.اعمال الفاظ کے متضاد ہوتے ہیں۔
188.Convertتبدیل کرنا
Convert into PDF.پی ڈی ایف میں تبدیل کریں۔
189.Coreبنیادی / مرکز
Focus on the core issues.بنیادی مسائل پر توجہ دیں۔
190.Corporateکارپوریٹ / مشترکہ
Corporate world is tough.کارپوریٹ دنیا مشکل ہے۔
191.Createپیدا کرنا
Create something new.کچھ نیا بنائیں۔
192.Criteriaمعیار
What is the criteria?معیار کیا ہے؟
193.Cultureثقافت
Respect every culture.ہر ثقافت کا احترام کریں۔
194.Currencyکرنسی
What is your currency?آپ کی کرنسی کیا ہے؟
195.Dataاعداد و شمار
Check the data again.ڈیٹا دوبارہ چیک کریں۔
196.Debateبحث
Join the debate.بحث میں شامل ہوں۔
197.Decadeدہائی
A decade means ten years.ایک دہائی کا مطلب دس سال ہے۔
198.Defineتعریف کرنا
Define the term clearly.اصطلاح کی واضح تعریف کریں۔
199.Denyانکار کرنا
Don’t deny the facts.حقائق سے انکار نہ کریں۔
200.Deriveاخذ کرنا
Words derived from Latin.الفاظ لاطینی سے اخذ کیے گئے ہیں۔
یہ 200 الفاظ اس لیے منتخب کیے گئے ہیں کیونکہ یہ Class 9، 10 اور یونیورسٹی سطح کے English پرچوں، مضمون نویسی (essay writing)، precis اور comprehension میں سب سے زیادہ دہرائے جاتے ہیں۔ ان میں روزمرہ گفتگو کے الفاظ کے ساتھ ساتھ academic اور analytical الفاظ بھی شامل ہیں — جیسے Analyze، Demonstrate، Justify اور Significant — جو خاص طور پر جواب لکھتے وقت مؤثر تاثر دیتے ہیں۔
Sir Kya AP mojey es ke PDF file dy skty hin ??